علی منتظری:
ایکنا: یونیورسٹی علمی تحقیقی کمیٹی کے سربراہ نے طلباء قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا کہ ان مقابلوں کو مکمل طور پر اکیڈمک ماحول میں منعقد کرانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518587 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
قرآنی اجلاس میں؛
ایکنا: قرآنی اساتذہ کی فکری نشست میں، قرآنی مقابلوں کی بازآفرینی اور تمدنی شناخت کی مضبوطی پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518557 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
ایکنا: قومی سطح کی قرآن مجید کی حفظ و قرائت کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین کو منامہ میں ایک خصوصی تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518551 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: دبئی انٹرنیشنل قرآنی ایوارڈ کے 28ویں بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز بدھ، (مطابق 21 مئی) سے ہو چکا ہے، جو ایک ماہ تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518529 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: تحقیقی مرکز سربراہ نے ایک حکم کے تحت مسلمان طلبہ کے ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پالیسی ساز کونسل کے اراکین اور سیکریٹری کو نامزد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518487 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
ایکنا: لیبیا میں تیرہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے ابتدائی مرحلے کے نتائج کا اعلان- ایرانی نمائندے فائنل مرحلے میں نہ پہنچ سکے۔
خبر کا کوڈ: 3518476 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے مصر اور اسلامی دنیا کے معروف استاد شحات محمد انور کے نام سے منسوب کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518471 تاریخ اشاعت : 2025/05/12
بین الاقوامی ویبنار
سیدمحسن موسوی بلده، استاد قرآن، نے بین الاقوامی قرآن مقابلوں کی ججنگ کمیٹی میں استاد عبدالرسول عبایی کی ایران اور ملائیشیا کے مقابلوں کے آئین ناموں کی تدوین میں اس قرآنی شخصیت کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518443 تاریخ اشاعت : 2025/05/07
ایکنا: ایران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے نشست ماہرین کی موجودگی میں منعقد کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518436 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
ایکنا: آستان حسینی کے مطابق چوتھے بین الاقوامی مقابلوں میں اب تک پچاس ممالک کے قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518411 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا: قومی حفظ و تلاوت مقابلے سو سے زاید طلباء کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518398 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: یونیورسٹی قرآنی کونسل کے اجلاس میں مسلم دنیا کے طلباء کے درمیان تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518397 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: محمدجواد دلفانی اور مجتبی علیرضالو، نے لیبیا کے قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518386 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے سربراہ نے اردن مقابلوں میں پانچویں پوزیشن لینے پر ایرانی قاریہ کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518379 تاریخ اشاعت : 2025/04/26
ایکنا: بین الاقوامی خواتین قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518366 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
ایکنا: بیسویں بین الاقوامی مقابلے اردن میں چالیس ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518355 تاریخ اشاعت : 2025/04/21
ایکنا: کربلاء ایوارڈ قرانی مقابلوں میں ناموں کے اندراج کا عمل شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518326 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: حفظ کل قرآن اور حفظ قرآئات عشر کے شعبوں میں ایرانی قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518315 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
نوروز پر قرآنی ملاقات میں تاکید
جلیل بیتمشعلی؛ سربراہ ادارہ علوم و تحقیقات قرآنی اور ایکنا نیوز نے ساتویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے حوالے سے تفصیلات پر اشارہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518301 تاریخ اشاعت : 2025/04/10
ایکنا: بین الاقوامی ٹی وی قرآنی مقابلہ کے اول تا پنجم آنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518265 تاریخ اشاعت : 2025/04/03